اسمارٹ فونز Ú©ÛŒ شعاعیں اندھے پن کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تØ+قیق

due to smart fone.jpg
ماہرین نے اسمارٹ فونز سے نکلنے والی شعاعوں کو آنکھوں کےلیے توقعات سے زیادہ تباہ کن قرار دے دیا۔

غیرملکی خبر رساں ادارے Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق اسمارٹ فونز سے نکلنے والی شعاعوں سے متعلق تØ+قیق امریکا Ú©ÛŒ ٹولیڈو یونیورسٹی میں Ú©ÛŒ گئی، جس میں انکشاف ہوا کہ یہ شعاعیں آنکھوں Ú©Û’ قرنیے میں جذب ہوکر زہریلے مادے Ú©Ùˆ جنم دیتا ہے جو خلیات Ú©Ùˆ نقصان پہنچاتا ہےماہرین کا کہنا ہے کہ اس نقصان Ú©ÛŒ وجہ سے بلائنڈ اسپاٹس بنتے ہیں پٹھوں میں تنزلی Ú©ÛŒ علامت ہوتے ہیں بینائی سے Ù…Ø+روم ہونے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں اور اگر اسمارٹ دیوائسز کا استعمال اندھیرے میں کیا جائے تو خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔